کراچی،پشاور(پ ر)سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرااعلیٰ نے نئی میڈیا تنظیم پاکستان نیوز میڈیا ایسوسی ایشن کے قیام پر چیئر مین ضیا شاہد اور دیگر رہنمائوں کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آزادی صحافت پر بھرپور یقین رکھتی ہے ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پنما سے ہر ممکن تعاون کریں گے ۔