کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد کی انسدادہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمہ منتقلی کے حوالے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اے ٹی سی کورٹ نے ایم آئی ٹی کو مکتوب ارسال کیا تھا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مقدمہ منتقلی کے حوالے سے ہدایت لے کر دی جائیں جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2کو وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کی جانب سے کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
سندھ ہائیکورٹ:متحدہ بانی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقلی کی ہدایت
اتوار 26 مئی 2019ء
کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد کی انسدادہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمہ منتقلی کے حوالے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اے ٹی سی کورٹ نے ایم آئی ٹی کو مکتوب ارسال کیا تھا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مقدمہ منتقلی کے حوالے سے ہدایت لے کر دی جائیں جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2کو وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کی جانب سے کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 26 مئی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں