لاہور(سپیشل رپورٹر)سندر پولیس نے چوری کے کیس میں اشتہاری ملزم مبین کوگرفتار کرلیا ۔علاوہ ازیں مانگامنڈی پولیس نے اشتہاری ملزم شوکت کو گرفتار کر لیا۔