لاہور( کر ائم ر پو ر ٹر )تھانہ سندر کی حدود اٹامک سکیم میں دو اوباشوں نے 13سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے والد کے بیان پر مقدمہ درج کرلیا، ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، پولیس کے مطابق ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔