کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ بھرمیں کل سے پلاسٹک بیگزکی تیاری اوراستعمال پر پابندی کے فیصلے پرعملدرآمد کا آغازہوگا،محکمہ ماحولیات سندھ نے رواں برس اگست میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا،پلاسٹک کی تھیلیاں بنانے والے کارخانے داروں نے بھی مہم کی حمایت کردی۔