کراچی (سپورٹس رپورٹر) سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ہدایت پرسندھ گیمز کیلئے ٹگ آف وار ٹیم کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کل سہ پہر3بجے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن سپورٹس کمپلیکس پر ہوں گے ۔