لاہور (شوبزڈیسک) فرحان سعید اور اقراء عزیز کی کامیاب رومانٹک سیریز کا تیسرا سیزن بھی بنے گا تاہم شائقین کو کم سے کم 2 سال انتظار کرنا پڑے گا۔بی بی سی کے مطابق پروڈیوسر مومنہ درید نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تیسرا سیزن 2 سال بعد 2021 میں بنایا جائے گا جس کی شوٹنگ برطانیہ میں ہوگی۔
’’سنو چندا‘‘ کا تیسرا سیزن بھی بنے گا
اتوار 11 اگست 2019ء
لاہور (شوبزڈیسک) فرحان سعید اور اقراء عزیز کی کامیاب رومانٹک سیریز کا تیسرا سیزن بھی بنے گا تاہم شائقین کو کم سے کم 2 سال انتظار کرنا پڑے گا۔بی بی سی کے مطابق پروڈیوسر مومنہ درید نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تیسرا سیزن 2 سال بعد 2021 میں بنایا جائے گا جس کی شوٹنگ برطانیہ میں ہوگی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 11 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں