فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال سو تی کپڑے کی برآمدات 2ارب ڈا لر رہی گز شتہ سال سو تی کپڑے کی برآمدات 1ارب96کروڑ ڈالر تھے تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی میں 1ارب 96کروڑ ڈالر کا 1ارب79کروڑ میٹر کپڑا برآمد کیا گیا تھا جو رواں ما لی سال میں تقریبا 0۔ 09اضا فے کے سا تھ برھ کر 2ارب 1کروڑ ڈا لر ہو گیا اور مجموعی حجم اور سو تی کپڑے کی برآمدات کا مجموعی حجم 2ارب میٹر رہا۔