سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ کی شدت 4.3 اور گہرائی 90کلومیٹرریکارڈکی گئی،زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اورتاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔