خرطوم (اے پی پی) سوڈان کے صوبہ کاسالا میں انسانی سمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کی طرف سے یرغمال بنائے ہوئے 139 افراد کو رہا کروا لیا گیا۔ سوڈان کی مشرقی سرحد پر واقع صوبے کاسالا میں انسانی سمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کی طرف سے یرغمال بنائے گئے ان افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے ۔