نیو یارک(شوبز ڈیسک)ہالی وڈ سپر سٹار ریسلر ڈوین جانسن (دی راک) اپنی بیٹیوں سے بہت پیار کرتے ہیں ۔ اس بار بھی انہوں نے الگ اور مزاحیہ انداز میں اپنی بیٹی ٹیا سے محبت کا اظہار کیا۔حال ہی میں ایک ویڈیو میں ڈوین جانسن نے اپنی بیٹی سے کہا کہ میں ڈائناسور ہوں اور میری عمر250 ملین سال ہے۔