لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد وحید نے سول ججز کی اسامیوں پر بھرتی کے لیے خاتون امیدوار کی امتحان میں شرکت کی درخواست واپس کئے جانے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 19 اگست تک ملتوی کردی۔