خر طوم ( اے ایف پی ) سوڈان کے دارلحکومت خر طوم میں ایک فیکٹر ی میں خو فناک آ تشز دگی کے باعث 23افراد ہلاک اور 90زخمی ہو گئے ہیں ۔ خر طوم کے صنعتی علاقے میں آ گ ایک ٹائل بنا نے وا لی فیکٹر ی میں لگی ۔