لاہور(کامرس رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے کئی مہینوں سے گیس بلز کی عدم ادائیگی پر مختلف سرکاری اداروں،محکموں کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ان محکموں کو پیر 23ستمبر تک واجبات ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ان اداروں کے ذمہ مجموعی طور پر45 کروڑ،92لاکھ ، 96ہزار314 روپے واجب الاداۂیں۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایم ای سی ایچ ڈویژن 2اسلام آباد(5,370,376روپے ) ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایم ای سی ایچ ڈویژن 2اسلام آباد(4,285,717روپے )، ریذیڈنٹ ڈائریکٹر سندھ ہاؤس اسلام آباد ( 3,114,436روپے )، ڈپٹی ڈائریکٹر ای ایم ڈویژن سی ڈی اے اسلام آباد(2,289,728روپے ) ، ایکسین پنجاب ہاؤس اسلام آباد(1,700,988روپے ) ، ڈپٹی ڈائریکٹر ائیر کنڈیشن سی ڈی اے اسلام آباد (1,465,121روپے )، ایس ڈی او خیبرپختونخواہاؤس اسلام آباد(1,410,520روپے )، ایکسین ناردرن ایریا ہاؤس اسلام آباد (1,230,205روپے )، پروجیکٹ ڈائریکٹر علامہ اقبال یونیورسٹی اسلام آباد(1,798,804روپے )، ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ ہائی سکول پیر پائی نوشہرہ(1,067,634روپے )، ڈائریکٹر ورکس ایگری یونیورسٹی نوشہرہ (1,050,620روپے )، اے ایف آئی سی ہسپتال راولپنڈی(144,574,828روپے )، جی ایم (انجینئرنگ) فوجی فاؤنڈیشن ٹیچنگ ہسپتال راولپنڈی(22,855,474روپے )، کمانڈنٹ اے ایف آئی سی رہسپتال راولپنڈی( 14,126,102 روپے )، الشفائٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی(9,134,133روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ماڈرن برن یونٹ نشتر ہسپتال ملتان(6,809,388روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فوجی فاؤنڈیشن میڈیکل سنٹر راولپنڈی(6,184,758روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نیو او پی ڈی سروس ہسپتال لاہور(6,123,528روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بہاول وکٹوریا ہسپتال بہاولپور( 5,615,801روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد (5,202,288روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بہاول وکٹوریا ہسپتال بہاولپور(5,076,600روپے )، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ وویمن ہاسٹل کوہاٹ(5,070,132روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لیبر روم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ(4,285,651روپے )،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چلڈرن ہسپتال ملتان( 4,141,572روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی(3,855,842روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ سید مٹھا بازار لاہور(3,616,123روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخو پورہ(3,029,623روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جیل روڈ لاہور(3,019,102روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی(2,925,356روپے )، ایم ایس جنرل ہسپتال لاہور(2,818,381روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد(2,753,931روپے ) ، پروجیکٹ ڈائریکٹر اسلام آباد ہسپتال کمپلیکس ( 2,691,415 روپے )،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نیو آر ایل وائی ہسپتال راولپنڈی(2,602,058روپے )، سینئر میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ(2,475,952روپے )، یو سی ایچ گلبرگ IIIلاہور( 2,291,879 روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال لاہور(2,171,386روپے )، ایگزیکٹو انجینئر برن کئیر سنٹر پمز اسلام آباد(2,098,598روپے )، ڈپٹی ڈائریکٹر ورکس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی(1,736,667روپے )، ڈپٹی ڈائریکٹر مکینیکل Iفیڈرل گورنمنٹ سروس ہسپتال اسلام آباد (1,559,514روپے )،ڈپٹی ڈائریکٹر مکینیکل Iفیڈرل گورنمنٹ سروس ہسپتال اسلام آباد (1,338,709روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو سرگودھا(1,208,608روپے )، لیڈی ویلنگڈن ہسپتال لاہور(1,192,042روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور(1,064,678روپے )، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک(1,049,675روپے )، سپرنٹنڈنٹ جیل ڈسٹرکٹ جیل لاہور(4,551,869روپے )، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ(3,590,770روپے )، سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور(2,239,651روپے )، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ(2,009,912روپے )، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جہلم( 1,856,894روپے )، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ(1,850,849روپے )، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل پشاور(1,722,018روپے )،سپرنٹنڈنٹ جیل ملتان(1,527,347روپے )، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ(1,102,872روپے )، ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر(1,082,827روپے )، سپرنٹنڈنٹ نیو سنٹرل جیل بہاولپور(1,039,080روپے )، سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ(1,010,644روپے )، پرنسپل چیف انجینئر پاور برٹش اکیڈمی اسلام آباد (4,770,400روپے )، گورنمنٹ مینٹل ہسپتال گلبرگ لاہور(3,496,233روپے )، ڈائریکٹر جنرل سپیشل کمیونیکیشن راولپنڈی(3,206,820روپے )، او بی وارث ندیم کمپرہینسو ماڈل ہائی سکول سرگودھا(2,713,682روپے )، ایکسین پاک پی ڈبلیو ڈی راولپنڈی(2,421,313روپے )، ایکسین سیکنڈ صوبائی ڈویژن راولپنڈی کینٹ(2,144,832روپے )، نیشنل ہسپتال سرگودھا(1,522,925روپے )، جنرل منیجر(پی ٹی ای ٹی) اسلام آباد(1,281,206روپے )، سب ڈویژن آفیسر لاہور(1,212,134روپے )، ڈپٹی ڈائریکٹر الیکٹریکل IIسی ڈی اے اسلام آباد(1,063,295روپے ) ، پاک اٹامک انرجی کمیشن اسلام آباد (1,059,408روپے )، ایگزیکٹو انجینئر پی ڈبلیو ڈی راولپنڈی(1,059,340روپے )، مفتی حمد اللہ جان مہتمم جامعتل حمید عظیم آباد لاہور(1,035,051روپے )،سردار مستان سنگھ صدر گوردوارا ننکانہ(1,021,432روپے )، آئی جی فرنٹیئر کور حیات آباد پشاور(16,216,310روپے )، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس لاہور(6,416,797روپے )، سیمی پرمیننٹ پولیس بیرک 3 اسلام آباد(2,263,810روپے )، سیمی پرمیننٹ پولیس بیرک 4 اسلام آباد( 1,708,696 روپے )،سپرنٹنڈنٹ پولیس مردان(1,623,196روپے )، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس چکوال(1,241,752روپے )، پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد(1,209,769روپے )، میس پولیس لائنز گجرات(1,191,661روپے )، سپرنٹنڈنٹ پولیس چکوال(1,145,416روپے )، ڈپٹی ڈائریکٹر الیکٹریکل ڈویژن سی ڈی اے اسلام آباد (1,035,989روپے )، ایگزیکٹو انجینئر سی ای ایم ڈویژن 1پاک پی ڈبلیو ڈی اسلام آباد(9,426,547روپے )، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر فیڈرل لاج اسلام آباد(5,617,466روپے )، ڈپٹی ڈائریکٹر مکینیکل ڈویژن نمبر 1سی ڈی اے اسلام آباد(2,302,669روپے )، ایگزیکٹو انجینئر چمبا ہاؤس لاہور(1,716,181روپے )، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر سب ڈویژن 1فیڈرل لاج اسلام آباد(1,386,196روپے )، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر کمپلیکس اسلام آباد(1,346,594روپے ) اور اسسٹنٹ انجینئر سٹور پاک پی ڈبلیو ڈی فی میل ہاسٹل، جی فائیو ، اسلام آباد (1,127,135روپے ) کے نادہندہ ہیں ۔