لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان کے ویڈیو ڈائریکٹر ثاقب صدیقی کو ہسپتال کے واجبات ادانہ کرنے پر بھارت میں ’یرغمال‘بنالیا گیا۔ ثاقب صدیقی نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے ۔ تین روزگزرنے کے باوجود حکومت ،بھارت میں ہائی کمشنرنے رابطہ نہیں کیا۔