لاہور(این ا ین آئی ) سپریم کورٹ میں نئے مقرر ہونے والے جج جسٹس امین الدین خان آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ ان سے عہدے کا حلف لیں گے ۔