اسلام آباد( خبر نگار خصوصی) سابق جج جسٹس دوست محمد خان کی حالت بہتر ہونے پر انہیں پمزہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔کچھ روز قبل جسٹس(ر) دوست محمد کو گھر میں جھلسنے کے باعث پمز ہسپتال میں لایا گیا تھا۔جسٹس(ر) دوست محمد کا بازو ،چہرہاور پیٹ جلنے کے باعث متاثر ہوا تھا۔