اگر آپ کے بال چھوٹے ہیں اورآپ بوبی پنز اور ہیئر بینڈز لگا کر بور ہو چکی ہیں تو اس کا ایک ہی بہت ہی مزیدار حل موجود ہے۔اپنے کپڑوں سے میچنگ چھوٹا سکارف نکالئے اور اسے اپنے بالوں میں باندھ لیں۔گرمیوں کیلئے اس سے بڑھ کر کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔