فیصل آباد(نیوزرپورٹر)سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ملک سے کرپشن ختم کرنے کا نعرہ یاد کرانے کے لئے پچاس روپے کا سکہ جاری کردیا ، یادگاری سکے میں 75 فیصد کاپر اور 25 فیصد نکل استعمال کیا گیا ہے۔ ، جبکہ اس کا قطر 30 ملی میٹر رکھا گیا ہے ۔پچاس روپے کے سکے کا وزن ساڑھے تیرہ گرام ہے ۔ سکہ