سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گاؤں موسیٰ پورہ میں ساس سے جھگڑ کر 28سالہ بہو راحت نے تیزاب پی لیا جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی ۔تشویشناک حالت کے پیش نظر اسے علامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔