سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گیپکو ٹیم نے مین بازار ڈسکہ کلاں میں محمد عاشق ،افشاں روڈ پر قیصر شہزاد ،محلہ رحمان پورہ میں فخر عباس اورمحلہ بن والہ میں اشفاق احمد کو بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف تھانہ سٹی میں الیکٹرک سٹی ایکت کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرادیئے ۔