سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ امیر عبداﷲ خان نیازی کی ہدایات پر سیالکوٹ پولیس نے پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن رواں ماہ میں 16مقدمات کا اندراج کیا اور 22ملزمان کوگرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔آپریشن کے دوران ملزمان سے 83پتنگیں اور ڈور(پھرکیاں )77عدد برآمد کی گئیں ۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا ہے کہ کسی بھی قیمتی جان کو پتنگ بازی کے شوق کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جائے گااور والدین کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے دور رکھیں ۔ پتنگ بازی یا فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کے لیے 15اور متعلقہ پولیس اسٹیشن میں فوری اطلاع دیں ۔
سیالکوٹ: پتنگ بازوں کے خلاف آپریشن، 22ملزمان گرفتار
اتوار 20 جنوری 2019ء
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ امیر عبداﷲ خان نیازی کی ہدایات پر سیالکوٹ پولیس نے پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف آپریشن رواں ماہ میں 16مقدمات کا اندراج کیا اور 22ملزمان کوگرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔آپریشن کے دوران ملزمان سے 83پتنگیں اور ڈور(پھرکیاں )77عدد برآمد کی گئیں ۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا ہے کہ کسی بھی قیمتی جان کو پتنگ بازی کے شوق کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جائے گااور والدین کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے دور رکھیں ۔ پتنگ بازی یا فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کے لیے 15اور متعلقہ پولیس اسٹیشن میں فوری اطلاع دیں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 20 جنوری 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں