لاہور (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ بانی جماعت اسلامی ، مفکر اسلام و مفسر قرآن مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ کی 40 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جائیگی ۔