لاہور(سپیشل رپورٹر) سینئر اسسٹنٹ رانا ذوالفقار کی ریٹائرمنٹ پر بہترین تقریب کا انعقادکیا گیا۔تقریب میں تمام برانچوں کے انچارجوں نے شرکت کی۔ ایس ایس پی آپریشن نے ریٹائر ہونے والے سینئر اسسٹنٹ کو گلدستہ اور تحائف پیش کئے ۔ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر) مستنصر فیروزنے اس موقع پر کہا کہ ریٹائرمنٹ کے موقع پر محکمے کی جانب سے باعزت رخصت ہونا قابلِ فخر ہے ۔