لاہور( پ ر) سینئر صحافی سید عاشق جعفری ،سید نجم الحسن جعفری، سید رئیس الحسن جعفری، بینک آفیسر سید رفعت جعفری کی والدہ محترمہ اور سید سرمد حسنین کی دادی95سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میانی صاحب میں سپرد خاک کردیا گیا ۔