لاہور(کلچرل رپورٹر) محکمہ ایکسائز کی جانب سے سینما گھروں کو تفریح ٹیکس کی وصولی کے لئے نوٹس جاری کردیئے گئے ، سینما گھروں پر ٹکٹ پر 20فیصد ٹیکس نافذ کیا گیا ہے ۔ سپر سینما کے مینجر جہانزیب شاہ اور قیصر ثنا اللہ نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے ہمیں سینما بال بند کرنا پڑیں گے ۔