لاہور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) محکمہ صحت پنجاب، ٹی ڈی سی پی ، انسٹیٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ اتھم اور کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کوتھم کے باہمی اشتراک سے عالمی یوم شیف کی نسبت سے رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی۔ پلاک قذافی سٹیڈیم میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر سیاحت محمد تیمور خان تھے جوکسی ضروری مضروفیات کے باعث شرکت نہ کر سکے ان کی جگہ سیکرٹری ٹورازم ندیم محبوب نے شرکت کی۔