لا ہو ر ( نا مہ نگا ر )ٹریفک وارڈنز نے شہریوں سے موبائل فون چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو دھر لیا،ملزم نعیم نے بس میں بیٹھے شہری کا موبائل فون چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی، شہری کے شور و غل پر وارڈنز نے پیچھے کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا،،املزم کو مزید تفتیش کے لئے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا گیا۔