لاہور(سپیشل رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے سنگین وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان عدنان اور جعفر کو شاہدرہ ٹاؤن کے علاقہ سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔ملزموں سے تین رائفلیں، تین پسٹل سمیت متعدد گولیاں اور کارتوس برآمدہوئے ہیں۔