فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) غلام آباد کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں آنے کے تنازع پر خواجہ سرا ایک دوسرے پر پل پڑے ، علاقہ کے تنازعہ پر خواجہ سراؤں نے ایک دوسرے کو دل کھولکر تشدد کا نشانہ بنایا ہے ، میرے علاقہ میں کیوں آئی ،تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں خواجہ سرا آپس میں لڑپڑے ،خواجہ سرا ایک دوسرے کو بالوں سے پکڑ کر گرانے کی کوشش کرتے رہے ، خواجہ سرا نے ایک دوسرے کو اینٹیں مارنے کی کوشش کی ہے ،خواجہ سراؤں کی لڑائی سے علاقہ مکین لطف اندوز ہوتے رہے ،جبکہ خواجہ سراؤں کی لڑائی سے لطف اندوز ہو نے کے بعد خواجہ سراؤں کے مابین شادی کے تقریب کے شر کاء نے بیچ بچاؤ کروایا ہے ہے ، خواجہ سرا مسکان کا کہنا ہے کہ یہ اسکا علاقہ ہے ،جبکہ خواجہ سرا بنٹی کا کہنا تھا کہ یہ میرے علاقہ میں آئی ہے ،تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ میں شادی کی تقریب تھی جہاں خواجہ سرا آپس میں لڑپڑے تھے ۔
شادی میں شرکت کا تنازع،خواجہ سرا آپس میں گتھم گتھا
جمعه 18 جنوری 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 18 جنوری 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں