لاہور(پ ر )چیئر پر سن قومی کمیشن برائے انسانی حقو ق و ایم این اے شنیلاروت نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ شہبازشریف دھمکیو ں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے انہیں کرپشن اور ما ل بنا ئو منصو بو ں کاحسا ب دینا پڑے گا ۔بر طا نوی اخبار کی خبر نے شہباز شریف کے ہو ش اڑا دیئے ہیں پاکستان کے تاریخ میں پہلی دفعہ طا قت ور طبقے کااحتسا ب ہو رہا ہے ہمیشہ اقتدار کوانجوائے کرنے والو ں کواب جیلو ں میں گرمی لگ رہی ہے۔