د مشق ،انقرہ (این این آئی)ترکی کی مدد سے شامی اپوزیشن کے مختلف گروپوں نے 35 ہزار جنگجوؤں پر مشتمل قومی فوج تشکیل دیدی۔ قومی فوج فی الحال ملک کے شمال مغربی علاقوں تک محدود ہے ۔ ترکی نے 2016ء میں اپنی فوجیں شام میں داخل کیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق چپے چپے کو باغیوں سے پاک کرنے کے اسد حکومت کے عزم کے خلاف قومی فوج چیلنج بن سکتی ہے ۔