پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شانگلہ،کالام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،سوات اورگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 رکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز کالام سے 50 کلومیٹردورشمال مشرقی علاقے میں تھا۔