کوئٹہ(آ ن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا نوابزادہ شاہ زین بگٹی حلقہ این اے 259ڈیرہ بگٹی سے ایم این اے تھے الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل بلوچستان کے فیصلے پر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لیا نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کو طارق کھیتران نے چیلنج کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے این اے 259 کے 29 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیدیا ۔دریں اثنا 29 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ 15 جولائی کو صبح 8 سے شام 5 تک ہو گی،ریجنل الیکشن کمشنر سبی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے فرائض انجام دیں گے ۔
شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
بدھ 03 جولائی 2019ء
کوئٹہ(آ ن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا نوابزادہ شاہ زین بگٹی حلقہ این اے 259ڈیرہ بگٹی سے ایم این اے تھے الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل بلوچستان کے فیصلے پر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لیا نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کو طارق کھیتران نے چیلنج کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے این اے 259 کے 29 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیدیا ۔دریں اثنا 29 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ 15 جولائی کو صبح 8 سے شام 5 تک ہو گی،ریجنل الیکشن کمشنر سبی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے فرائض انجام دیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 03 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں