چونیاں(92نیوزرپورٹ)اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بھتیجے فرقان ادریس نے برادرزشوگرملزمیں اسلحہ کے زورپرایف بی آرکی لگیں سیلیں توڑکرقبضہ کرنے کی کوشش کی۔ فرقان ادریس غنڈوں کے ہمراہ برادرزشوگرزملزمیں داخل ہوا تاہم اسسٹنٹ کمشنرچونیاں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پہنچے تو فرارہوگیا،اے سی چونیاں نے 2پولیس اہلکاروں کو ملزکے باہرتعینات کردیا۔