اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو تنقیدکانشانہ بناڈالا۔ آٹابحران پرشیخ رشید کے بیان جس میں انہوں نے کہا تھا نومبر،دسمبرمیں لوگ روٹی زیادہ کھاتے ہیں ردعمل دیتے ہوئے مونس الہی نے کہا اگر شیخ کے صاحب کے گزشتہ بیان میں کوئی صداقت ہے تو کسی کو ان کی اپنی روٹیاں چیک کرنے کی ضرورت ہے ۔