لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں جاری ذرائع کے مطابق لیا قت آ با د میں سر فر از کے گھر سے 3لا کھ40ہزار کی نقد ی اور زیو رات، مو با ئل فو ن ،سبز ہ زار میں نعما ن کے گھر سے 3لاکھ10ہزار کی نقد ی اور زیو رات،اکبر ی منڈ ی میں ما جد کے گھر سے 2لا کھ80ہزار نقدی ،مغل پو رہ میں جا وید کے گھر سے 2لا کھ65ہزار نقد ی اور زیو رات،مسلم ٹا ئو ن میں انتخا ب کے گھر سے 2لاکھ40ہزار نقد ی اور زیو رات ،سمن آ با دسے مبین کے گھر سے 1لا کھ90ہز ار روپے نقد ی اور ریس کو رس میں شیخ عمر ان کی فیملی سے 1لا کھ70ہز ار نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لئے ۔ڈیفنس بی،لو ئر ما ل اورگڑ ھی شا ہو میں گاڑیاں اور،مصر ی شا ہ،ما ڈل ٹا ئو ن،شا د ما ن،مسلم ٹا ئو ن ،وحد ت کا لو نی،ٹبی سٹی ،با ٹا پو ر ،غا زی آ با د،ہر بنس پو رہ ،نصیر آ با د اوربا دامی با غ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔