کراچی (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن اوردیگرکیخلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 2 اپریل تک ملتوی کردی۔ہفتے کوجیل حکام نے شرجیل میمن کو عدالت میں پیش کیا،اس موقع پرشریک ملزم جان محمد کی عدم موجودگی کے باعث فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔ملزم کے وکیل نعیم قریشی نے بتایا کہ ملزم بیمارہے ، پیش نہیں ہوسکتا،عدالت نے آئندہ سماعت پرملزم کا میڈیکل سرٹیفکیٹ طلب کرلیا اورسماعت 2 اپریل تک ملتوی کردی۔
شرجیل میمن شراب برآمدگی کیس،شریک ملزم کی عدم حاضری پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی
اتوار 03 مارچ 2019ء
کراچی (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن اوردیگرکیخلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 2 اپریل تک ملتوی کردی۔ہفتے کوجیل حکام نے شرجیل میمن کو عدالت میں پیش کیا،اس موقع پرشریک ملزم جان محمد کی عدم موجودگی کے باعث فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔ملزم کے وکیل نعیم قریشی نے بتایا کہ ملزم بیمارہے ، پیش نہیں ہوسکتا،عدالت نے آئندہ سماعت پرملزم کا میڈیکل سرٹیفکیٹ طلب کرلیا اورسماعت 2 اپریل تک ملتوی کردی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 03 مارچ 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں