لاہور(اپنے رپورٹر سے ) شہریوں کی بڑی تعداد واسا کے شعبہ آپریشنز کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہو گئی ہے ۔ سٹیزن پورٹل پر فراہمی و نکاسی آب کی 12 ہزار سے زائد موصول ہونے والی شکایات پر ایکشن لیا گیا۔ ایکشن لیے جانے کے باوجو 8ہزار شکایت کنندگان میں اطمینان کا اظہار نہیں کیا۔