واشنگٹن (این این آئی)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک اسپر سے ملاقا تیں کی ہیں جن کے دوران مشترکہ چیلنجوں کا مل کر سامنا کرنے اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔