مکرمی !جیسے جیسے پاکستانی نظام تبدیل ہورہا ہے عوام کے مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھتے چلے جارہے ہیں۔فی الوقت شناختی کارڈ کا مسئلہ عوام میں گھوم رہا ہے۔عوام دفاتر کے چکر لگا لگا کر تھک جاتے ہیں۔ نادرا حکام سے گزارش ہے کہ اس عمل کوعوام کیلئے آسان بنائیں۔ (سبیکا معظم بقائ،کراچی)