قندوز(این این آئی) افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں سڑک کنارے نصب بارودی دھماکے میں6 شہری جاں بحق ہوگئے ۔ ترجمان نے واقعہ کی ذمہ داری طالبان پر ڈال دی ہے ۔