شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ میں عبدالخالق اتھلیٹکس ہاف میراتھون کا انعقاد کیا گیا۔ ریس میں پاکستان بھر سے پچاس سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا21 کلومیٹر کا فاصلہ ساہیوال کے محمداختر نے 1 گھنٹے 17 منٹ میں طے کرکے ریس اپنے نام کرلی ۔21 کلو میٹر میراتھن میں ساہیوال کے کھلاڑی محمد اختر نے 21 کلومیٹر کا فاصلہ 1 گھنٹہ 17منٹ میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی جبکہ شاہدرہ کے نوشیر نے دوسری اور ساہیوال کے محمد اکرم نے تیسری پوزبشن حاصل کی۔