لا ہو ر ( کر ائم ر پو ر ٹر )مقا می چینل کے کرائم رپورٹر مرزا رمضان بیگ پر اچھرہ کے علاقہ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے تشدد کرنے پر ایس پی ٹریفک صدر سردار آصف نے موقع پر پہنچ کر ٹریفک وارڈن کو فوری معطل کرکے انکوائری کا حکم دیتے ہوئے چھینا گیا کیمرا بھی واپس کرا دیا۔