اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ۔اس ضمن میں کابینہ ڈویژن کی طرف سے منگل کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ا نکا استعفیٰ 4 ستمبر 2018ء سے منظور کیا گیا ہے ۔