لاہور(سپیشل رپورٹر) ایس پی صدر ڈویژن احسن سیف اﷲ کی زیرِنگرانی صدرڈویژن پولیس نے گزشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملو ث59ملزم گرفتار کر لیئے ۔گرفتار 2ڈاکوئوں سے 6مسروقہ اے ٹی ایم کارڈز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کی گئی۔