پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صدرمملکت بھی کپتان چپل کے دیوانے نکلے ۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی پشاور کے دورے پر آئے تو انہوں نے چچا نورالدین کو بلواکر دومختلف جوڑوں کی تیاری کا آرڈر دے دیا،کپتان چپل کے انتخاب اور ناپ دینے میں صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے صدرمملکت کی رہنمائی کی ۔