اسلام آباد(نامہ نگار) نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری کو 29 مئی کو دبارہ طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق صدر کا پاور پراجیکٹ اور غیرقانونی ٹھیکوں کے کیس میں بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔بلاول بھٹو کو بھی جے وی اوپل کیس میں 29 مئی کو طلب کیا گیا ہے ۔