کوئٹہ ( آن لائن) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آصف زرداری سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر حاصل خان بزنجواور پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جان محمد بلیدی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔