شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر وبیت المال محمداجمل چیمہ سے مرکزی صدر پی ٹی آئی لیبر پالیسی کونسل رانا عبدالسمیع خان نے ملاقات کی اور ان کو ضلع شیخوپورہ کی انڈسٹری کو درپیش مسائل مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور مراعات کی بحالی کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی سمیت دیگر رہنما وکارکنان بھی موجودتھے ۔